Wednesday, November 16, 2016

وہ دن جو ایسے کٹ گیا تھا

وہ دن جو ایسے کٹ گیا تھا
جیسے نسیں کٹ گئیں ہوں
وہ دن، جو تمہارے بن کٹ گیا تھا
ایسے کٹ گیا تھا
جیسے نسیں کٹ گئیں ہوں
۔
بیاد : ظہیر بھائی مرحوم