شاعری کا تعلق موسم، مزاج، عاشقی، اداسی، محبت، ، جنوں، سوچ، خیال، ، ارادہ، وہم، شوق اور انبساط سے ہے۔ اسکی تقسیم بھی انہی عنوانات کے تحت ہی ہوتی ہے۔ اس بلاگ میں منتخب شاعری کو عنوانات کے تحت مرتب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مکمل احاطہ کے لیئے تو ایک عمر درکار ہے۔ مگر جتناہم سے مرتب ہو سکا، آپکی خدمت میں حاضر ہے۔ انشاء اللہ آپکی آراء کی مدد سےبہتر سے بہتر کا سفر جاری رہےگا۔ عاطف تسنیم خان
Sunday, January 22, 2012
امیر آنکھیں
اشک بہہ کر بھی کم نہیں ہوتے آنکھیں کتنی امیر ہوتی ہیں
No comments:
Post a Comment