شاعری کا تعلق موسم، مزاج، عاشقی، اداسی، محبت، ، جنوں، سوچ، خیال، ، ارادہ، وہم، شوق اور انبساط سے ہے۔ اسکی تقسیم بھی انہی عنوانات کے تحت ہی ہوتی ہے۔ اس بلاگ میں منتخب شاعری کو عنوانات کے تحت مرتب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مکمل احاطہ کے لیئے تو ایک عمر درکار ہے۔ مگر جتناہم سے مرتب ہو سکا، آپکی خدمت میں حاضر ہے۔ انشاء اللہ آپکی آراء کی مدد سےبہتر سے بہتر کا سفر جاری رہےگا۔ عاطف تسنیم خان
Monday, December 15, 2025
مکافات عمل ۔ راشد عارف
انہیں خبر ہی نہیں وقت کے گزرنے سے خاموش کوہ بھی شعلے اگلنے لگتے ہیں جو دوسروں کے گھروں کو جلانا چاہتے ہیں خود اپنی آگ کی حدت میں جلنے لگتے ہیں
No comments:
Post a Comment